ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف تین روزہ سرکاری دورے پر (کل) اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد ۔ 10 مارچ (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف تین روزہ سرکاری دورے پر (کل) اتوار کو اسلام آباد پہنچیں گے۔اقتصادی،تجارتی اور کاروباری سیکٹر سے نمائندوں پر مشتمل 30رکنی کاروباری وفد بھی انکے ہمراہ ہوگا۔ایرانی وزیر خارجہ پاکستان میں قیام کے دوران وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی،اپنے پاکستانی ہم منصب خواجہ آصف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر اعلی احکام کیساتھ …

اسلام آباد ۔ 10 مارچ (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف تین روزہ سرکاری دورے پر (کل) اتوار کو اسلام آباد پہنچیں گے۔اقتصادی،تجارتی اور کاروباری سیکٹر سے نمائندوں پر مشتمل 30رکنی کاروباری وفد بھی انکے ہمراہ ہوگا۔ایرانی وزیر خارجہ پاکستان میں قیام کے دوران وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی،اپنے پاکستانی ہم منصب خواجہ آصف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر اعلی احکام کیساتھ الگ الگ ملاقاتیں کریں گے،ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مزید خبریں