اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) سینیٹ کے 52 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا ہے ۔ پیر کو ایوان بالا کا اجلاس پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے رکن سردار یعقوب خان ناصر کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں 52 نومنتخب سینیٹرز نے حلف اٹھایا اور اس کے بعد رول آف ممبرز پر دستخط کئے۔ پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے رکن سردار یعقوب خان ناصر نے نومنتخب ارکان …
سینیٹ کے 52 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا، سردار یعقوب خان ناصر نے نومنتخب ارکان سے حلف لیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) سینیٹ کے 52 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا ہے ۔ پیر کو ایوان بالا کا اجلاس پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے رکن سردار یعقوب خان ناصر کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں 52 نومنتخب سینیٹرز نے حلف اٹھایا اور اس کے بعد رول آف ممبرز پر دستخط کئے۔ پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے رکن سردار یعقوب خان ناصر نے نومنتخب ارکان سے حلف لیا۔








