وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا ڈائریکٹرجنرل نوکیاامانوسے ملاقات میں اظہار

اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان میں جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کے سلسلے میں جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے مثبت کردارکوسراہاہے۔وزیراعظم نے یہ بات جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹرجنرل نوکیاامانوسے گفتگو میں کہی ہے، جنہوں نے پیر کویہاں وزیراعظم آفس میں وزیراعظم سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران پاکستان اور جوہری توانائی کی …

اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان میں جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کے سلسلے میں جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے مثبت کردارکوسراہاہے۔وزیراعظم نے یہ بات جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹرجنرل نوکیاامانوسے گفتگو میں کہی ہے، جنہوں نے پیر کویہاں وزیراعظم آفس میں وزیراعظم سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران پاکستان اور جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے درمیان تعاون سے متعلق امورکا جائزہ لیا گیا۔وزیراعظم نے پاکستان میں جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کے سلسلے میں جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے مثبت کردارکوسراہا ۔

مزید خبریں