اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ایف6- ہل روڈ پر واقع پارک میں تجاوزات کا خاتمہ کر دیا۔ منگل کو سی ڈی اے کے شعبہ انفورسمنٹ کی ٹیموں نے تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے سیکٹر ایف6- ہل روڈپر واقع پارک میں قائم کی گئی تجاوزات ختم کر دیں۔ پارک سے ملحقہ مکان کے …
سی ڈی اے کا آپریشن ، ایف6- ہل روڈ پر واقع پارک میں قائم تجاوزات ختم کردیں

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ایف6- ہل روڈ پر واقع پارک میں تجاوزات کا خاتمہ کر دیا۔ منگل کو سی ڈی اے کے شعبہ انفورسمنٹ کی ٹیموں نے تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے سیکٹر ایف6- ہل روڈپر واقع پارک میں قائم کی گئی تجاوزات ختم کر دیں۔ پارک سے ملحقہ مکان کے مالکان نے غیرقانونی طور پر پارک میں دو عدد گارڈ روم تعمیر کیے ہوئے تھے جبکہ پارک کو لان کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا۔








