سپریم کورٹ نے محمد نواز شریف، شہباز شریف اور کیپٹن (ر) صفدر، دانیال عزیز، طلال چودھری یوسف رضاگیلانی ، نیئر حسین بخاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں نمٹا دیں

اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف، سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی ، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور سابق چیئر مین سینیٹ نیئر حسین بخاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں نمٹا دیں جبکہ سابق صدر پرویز مشرف کے دو عہدوں، سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور سابق وزیر وفاقی قانون سید اقبال حیدر کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں …

اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف، سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی ، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور سابق چیئر مین سینیٹ نیئر حسین بخاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں نمٹا دیں جبکہ سابق صدر پرویز مشرف کے دو عہدوں، سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور سابق وزیر وفاقی قانون سید اقبال حیدر کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں بھی غیر موثر قرار دے کر نمٹادی گئیں۔

مزید خبریں