شہباز عملی انسان ہیں، وہ مسلم لیگ (ن) کو آگے لے کر جائیں گے، اعجاز الحق

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) مسلم لیگ (ضیائ) کے سربراہ رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی شناخت میاں نواز شریف ہیں، شہباز شریف ان کے چھوٹے بھائی ہیں، وہ میاں نواز شریف کے بیانیے کو آگے بڑھائیں گے،سیاست میں تشدد قابل مذمت اقدام ہے۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہا¶س کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم …

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) مسلم لیگ (ضیائ) کے سربراہ رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی شناخت میاں نواز شریف ہیں، شہباز شریف ان کے چھوٹے بھائی ہیں، وہ میاں نواز شریف کے بیانیے کو آگے بڑھائیں گے،سیاست میں تشدد قابل مذمت اقدام ہے۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہا¶س کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی شناخت میاں نواز شریف ہیں، شہباز شریف ان کے چھوٹے بھائی ہیں، وہ میاں نواز شریف کے بیانیے کو آگے بڑھائیں گے۔

مزید خبریں