وفاقی وزیر سینیٹر مشاہداللہ خان سے بحرالکاہل جزائر کی ترقی کے فورم کے سیکرٹری جنرل فرنیکوئیس مارٹل کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ وزارت موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کے سلسلہ میں اپنی کوششوں اور سرگرمیوں میں نوجوانوں کو شامل کر رہی ہے کیونکہ موسمیاتی تبدیلی انسانوں اور میری ٹائم لائف کو بھی متاثر کر رہی ہے۔ انہوںنے یہ بات بحرالکاہل جزائر کی ترقی کے فورم کے سیکرٹری جنرل فرنیکوئیس مارٹل سے بات چیت …

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ وزارت موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کے سلسلہ میں اپنی کوششوں اور سرگرمیوں میں نوجوانوں کو شامل کر رہی ہے کیونکہ موسمیاتی تبدیلی انسانوں اور میری ٹائم لائف کو بھی متاثر کر رہی ہے۔ انہوںنے یہ بات بحرالکاہل جزائر کی ترقی کے فورم کے سیکرٹری جنرل فرنیکوئیس مارٹل سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے بدھ کو یہاں وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہداللہ خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم کاربن کے اخراج، باقیات، ایندھن اور عالمی حدت پر قابو پانے کےلئے بین الاقوامی فورمز پر بات چیت کر رہے ہیں تاہم ابھی تک اس ضمن میں ان ترقی یافتہ ممالک نے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کئے جو کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین کلائمیٹ فنڈ سے نکلنے کے بعد فرانسیسی صدر نے فنڈ اکٹھا کرنے کےلئے نجی شعبہ کو دعوت دی۔ ا

مزید خبریں