چیف ایگزیکٹو پاکستان فرنیچر کونسل میاں کاشف اشفاق کا بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے خطاب

لاہور ۔ 15 مارچ (اے پی پی) پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) نے تمام صوبائی حکومتوں اورآزاد کشمیر حکومت پر زور دیا ہے کہ ملک میں جنگلات کی کمی پر قابو پانے اور جنگلات کے رقبے میں ہونے والی کمی کو روکنے کیلئے اس شعبے میں پبلک پرائیویٹ انویسٹمنٹ شراکت داری کوفروغ دیا جائے تاکہ ایندھن اور کاروباری مقاصد کے لئے درختوں کی پیداوار میں اضافہ ممکن ہو سکے۔ …

لاہور ۔ 15 مارچ (اے پی پی) پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) نے تمام صوبائی حکومتوں اورآزاد کشمیر حکومت پر زور دیا ہے کہ ملک میں جنگلات کی کمی پر قابو پانے اور جنگلات کے رقبے میں ہونے والی کمی کو روکنے کیلئے اس شعبے میں پبلک پرائیویٹ انویسٹمنٹ شراکت داری کوفروغ دیا جائے تاکہ ایندھن اور کاروباری مقاصد کے لئے درختوں کی پیداوار میں اضافہ ممکن ہو سکے۔ پی ایف سی کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق نے یہ بات جمعرات کو یہاں پاکستان فرنیچر کونسل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

مزید خبریں