اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی)پیپلز پارٹی کے رہنما رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی نے کہا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکے معاملے پر پی ٹی آئی سے اتحاد ممکن نہیں۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہا¶س کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے حوالے سے تمام اپوزیشن جماعتوں نے مل کر کردار ادا کیا تھا، اب سینیٹ …
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکے معاملے پر پی ٹی آئی سے اتحاد کا امکان نہیں، اعجاز جاکھرانی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی)پیپلز پارٹی کے رہنما رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی نے کہا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکے معاملے پر پی ٹی آئی سے اتحاد ممکن نہیں۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہا¶س کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے حوالے سے تمام اپوزیشن جماعتوں نے مل کر کردار ادا کیا تھا، اب سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے حوالے سے پی پی پی کا پی ٹی آئی سے اتحاد کا امکان نہیں، وہی جماعت اپوزیشن لیڈر بنا سکے گی جس کے پاس زیادہ ووٹ ہوں گے۔








