اسلام آباد۔ 15مارچ (اے پی پی) قومی اسمبلی میں رائے ونڈ میں بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکر نے کہا کہ لاہور میں رائے ونڈ اجتماع کی جگہ دہشت گردی کا واقعہ ہوا‘ ایسی جگہ پر دھماکہ مسلمان نہیں کر سکتا۔ اس واقعہ میں جاں بحق افراد کے لئے سپیکر کے کہنے پر مولانا …
قومی اسمبلی اجلاس، رائے ونڈ میں بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی

مزید خبریں
اسلام آباد۔ 15مارچ (اے پی پی) قومی اسمبلی میں رائے ونڈ میں بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکر نے کہا کہ لاہور میں رائے ونڈ اجتماع کی جگہ دہشت گردی کا واقعہ ہوا‘ ایسی جگہ پر دھماکہ مسلمان نہیں کر سکتا۔ اس واقعہ میں جاں بحق افراد کے لئے سپیکر کے کہنے پر مولانا گوہر شاہ نے دعائے مغفرت کرائی۔








