اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کراچی کے سینئر صحافی ضمیر شیخ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کےلئے صبر جمیل کی دعا کی۔وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا بھی اظہار کیا۔
وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا کراچی کے سینئر صحافی ضمیر شیخ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں