ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی کاموں کےلئے اب تک 18 ارب 94 کروڑ 59 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔16 مارچ (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 18 ارب 94 کروڑ 59 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے 35 ارب 66 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

مزید خبریں