اسلام آباد ۔16 مارچ (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ریلویز ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 18 ارب 27 کروڑ 8 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے ملک میں ریلویز ڈویژن کی بہتری کیلئے 42 ارب 90 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
ریلویز ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے مجموعی طور پر 18 ارب 27 کروڑ 8 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

مزید خبریں