اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے وزارت داخلہ میں حساس عہدوں سے دوہری شہریت کے حامل افسران کو ہٹانے کی ہدایت کر دی۔ یہ بات جمعہ کو وزارت داخلہ کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وفاقی وزیر داخلہ کی وزارت میں حساس عہدوں سے دوہری شہریت کے حامل افسران کو ہٹانے کی ہدایت

مزید خبریں