شہریوں کی انصاف تک رسائی اور انصاف دلوانے کے لیے وکلاءکا کردار اہم ہے،صدر آزاد وکشمیر مسعود خان

اسلام آباد/سما ہنی۔17 مارچ (اے پی پی) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ شہریوں کی انصاف تک رسائی اور انصاف دلوانے کے لیے وکلاءکا کردار اہم ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماہنی بار کونسل کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ حلف لینے والوں میں راجہ ذوالفقار احمد ، صدر بار کونسل سماہنی ، چوہدری وحید جنرل سیکرٹری بار کونسل سماہنی …

اسلام آباد/سما ہنی۔17 مارچ (اے پی پی) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ شہریوں کی انصاف تک رسائی اور انصاف دلوانے کے لیے وکلاءکا کردار اہم ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماہنی بار کونسل کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ حلف لینے والوں میں راجہ ذوالفقار احمد ، صدر بار کونسل سماہنی ، چوہدری وحید جنرل سیکرٹری بار کونسل سماہنی اور دیگر عہدیداران شامل تھے۔

مزید خبریں