اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے میں امریکی ڈالراور چینی یوآن کی قدرمیں استحکام

کراچی ۔ 17 مارچ (اے پی پی) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کوروپے کے مقابلے میں امریکی ڈالراور چینی یوآن کی قدرمیں استحکام جبکہ یورو، برطانوی پاﺅنڈ،سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ فار ایکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام رہا، جس کے نتیجے …

کراچی ۔ 17 مارچ (اے پی پی) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کوروپے کے مقابلے میں امریکی ڈالراور چینی یوآن کی قدرمیں استحکام جبکہ یورو، برطانوی پاﺅنڈ،سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ فار ایکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام رہا، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید111.50روپے اور قیمت فروخت111.80روپے پرمستحکم رہی ۔ہفتہ کو یورو کی قدر میں70 پیسے اور برطانوی پونڈ کی قدر میں 25پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،

مزید خبریں