علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 2روزہ بین الاقوامی کانفرنس21۔مارچ شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 2روزہ بین الاقوامی کانفرنس21۔مارچ کو منعقد ہوگی جس میں صحت اور ماحول سے متعلق معاشرے کو درپیش مسائل پر بحث مباحثے ہوں گے۔ صحت مند کمیونٹی کی تخلیق کے لئے حکمت عملی وضع کی جائے گی اور پایسی میکرز کے لئے سفارشات مرتب کئے جائیں گے۔ افتتا حی اجلاس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی …

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 2روزہ بین الاقوامی کانفرنس21۔مارچ کو منعقد ہوگی جس میں صحت اور ماحول سے متعلق معاشرے کو درپیش مسائل پر بحث مباحثے ہوں گے۔ صحت مند کمیونٹی کی تخلیق کے لئے حکمت عملی وضع کی جائے گی اور پایسی میکرز کے لئے سفارشات مرتب کئے جائیں گے۔ افتتا حی اجلاس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کریں گے

مزید خبریں