اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ واجد ضیاءکا قصور نہیں انہوں نے لکھی لکھائی رپورٹ پر دستخط کئے، اب یہ ڈھونڈنا پڑے گا کہ یہ رپورٹ لکھی کس نے ہے، جس شخص نے یہ رپورٹ لکھی اسے بھی احتساب عدالت آنا چاہیئے۔ منگل کو احتساب عدالت میں ایون فیلڈ پراپرٹی ریفرنس کیس کی سماعت …
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی احتساب عدالت میں ایون فیلڈ پراپرٹی ریفرنس کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ واجد ضیاءکا قصور نہیں انہوں نے لکھی لکھائی رپورٹ پر دستخط کئے، اب یہ ڈھونڈنا پڑے گا کہ یہ رپورٹ لکھی کس نے ہے، جس شخص نے یہ رپورٹ لکھی اسے بھی احتساب عدالت آنا چاہیئے۔ منگل کو احتساب عدالت میں ایون فیلڈ پراپرٹی ریفرنس کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا کہ واجد ضیاءکو یہ بھی نہیں معلوم کہ رپورٹ کے اندر کیا ہے، واجد ضیاءکا قصور نہیں انہوں نے لکھی لکھائی رپورٹ پر دستخط کئے، اب یہ ڈھونڈنا پڑے گا کہ یہ رپورٹ لکھی کس نے ہے۔








