آئی ایس پی آر نے 78ویں یوم پاکستان کے حوالے سے” امن کا نشانہ ہمارا پاکستان” کے تھیم پر نیا نغمہ ریلیز کر دیا

راولپنڈی ۔ 20مارچ( اے پی پی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے 78ویں یوم پاکستان کے حوالے سے" امن کا نشانہ ہمارا پاکستان" کے تھیم پر نیا نغمہ ریلیز کر دیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق یوم پاکستان کے لئے نئے نغمے کا تھیم ”امن کا نشان ہمارا پاکستان ہے“ ۔یہ نغمہ قومی زبان کے ساتھ ساتھ تمام علاقائی زبانوں میں بھی ریلیز …

راولپنڈی ۔ 20مارچ( اے پی پی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے 78ویں یوم پاکستان کے حوالے سے” امن کا نشانہ ہمارا پاکستان” کے تھیم پر نیا نغمہ ریلیز کر دیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق یوم پاکستان کے لئے نئے نغمے کا تھیم ”امن کا نشان ہمارا پاکستان ہے“ ۔یہ نغمہ قومی زبان کے ساتھ ساتھ تمام علاقائی زبانوں میں بھی ریلیز کیا گیا ہے۔