میامی۔ 25 مارچ (اے پی پی)اعصام الحق قریشی اور ان کے پارٹنر مارچین میٹکوسکی میامی اوپن مینز ڈبلز کے پہلے راﺅنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق میامی میں جاری ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں ارجنٹائن کے لیونارڈو میئر اور ڈیاگو شوارٹزمین نے پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور پولینڈ کے مارچین میٹکوسکی کو سخت مقابلے کے بعد 6-7 ، 7-6 اور 11-9 سے ہرا …
اعصام الحق قریشی کو میامی اوپن مینز ڈبلز کے پہلے راﺅنڈ میں شکست

مزید خبریں
میامی۔ 25 مارچ (اے پی پی)اعصام الحق قریشی اور ان کے پارٹنر مارچین میٹکوسکی میامی اوپن مینز ڈبلز کے پہلے راﺅنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق میامی میں جاری ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں ارجنٹائن کے لیونارڈو میئر اور ڈیاگو شوارٹزمین نے پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور پولینڈ کے مارچین میٹکوسکی کو سخت مقابلے کے بعد 6-7 ، 7-6 اور 11-9 سے ہرا کر دوسرے راﺅنڈ میں جگہ بنائی۔








