سیاستدانوں، صحافیوں سمیت تمام صاحب ثروت افراد کو ٹیکس دینا پڑے گا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ۔ 5 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیاستدانوں، صحافیوں سمیت تمام صاحب ثروت افراد کو ٹیکس دینا پڑے گا۔ جمعرات کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی بھی اب ٹیکس چوری نہیں کر سکتا، ٹیکس دہندگان کی شناخت کا مربوط نظام ہے، کوئی بھی ٹیکس چوری نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ قومی شناختی …

اسلام آباد ۔ 5 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیاستدانوں، صحافیوں سمیت تمام صاحب ثروت افراد کو ٹیکس دینا پڑے گا۔ جمعرات کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی بھی اب ٹیکس چوری نہیں کر سکتا، ٹیکس دہندگان کی شناخت کا مربوط نظام ہے، کوئی بھی ٹیکس چوری نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ قومی شناختی کارڈ نمبر ہی انکم ٹیکس نمبر ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی متعلقہ فریق حکومت کی سکیم کی مخالفت نہیں کرے گا، انکم ٹیکس کی شرح کو مرحلہ وار کم کیا جائے گا۔

مزید خبریں