اسلام آباد ۔ 5 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملکی معاشی صورتحال پر اعداد و شمار کے ساتھ چند دنوں میں پریس کانفرنس کریں گے۔ جمعرات کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے ہمراہ ملکی معاشی صورتحال پر صحافیوں کو تفصیل کے ساتھ علیحدہ بریفنگ دی جائے گی۔
ملکی معاشی صورتحال پر اعداد و شمار کے ساتھ چند دنوں میں پریس کانفرنس کریں گے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

مزید خبریں