اسلام آباد ۔ 5 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سے ملاقات میں انہوں نے ملکی معاملات پر بات کی، کوئی ذاتی بات نہیں ہوئی۔ جمعرات کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے چیف جسٹس سے ملکی معاملات کیلئے وقت مانگا تھا، ملاقات میں ملکی معاملات پر ہی باتیں ہوئیں، کوئی ذاتی بات نہیں ہوئی۔
چیف جسٹس سے ملاقات میں ملکی معاملات پر بات کی، کوئی ذاتی بات نہیں ہوئی، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

مزید خبریں