وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور افغان چیف ایگزیکٹو عبداﷲ عبداﷲ کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور افغان چیف ایگزیکٹو عبداﷲ عبداﷲ کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گلبدین حکمت یار، استاد محمد محقق، استاد محمد کریم خلیلی کی الگ الگ ملاقاتیں کابل ۔ 6 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور افغان چیف ایگزیکٹو عبداﷲ عبداﷲ کے درمیان جمعہ کو وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔ قبل ازیں چیف ایگزیکٹو عبداﷲ عبداﷲ نے …

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور افغان چیف ایگزیکٹو عبداﷲ عبداﷲ کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گلبدین حکمت یار، استاد محمد محقق، استاد محمد کریم خلیلی کی الگ الگ ملاقاتیں

کابل ۔ 6 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور افغان چیف ایگزیکٹو عبداﷲ عبداﷲ کے درمیان جمعہ کو وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔ قبل ازیں چیف ایگزیکٹو عبداﷲ عبداﷲ نے سپےدر محل آمد پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور ان کے وفد کے ارکان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق حزب اسلامی کے رہنما گلبدین حکمت یار، حزب وحدت کے رہنما استاد محمد محقق، ہائی پیس کونسل کے چیئرمین استاد محمد کریم خلیلی اور نیشنل اسلامک فرنٹ کے سربراہ پیر سیّد حامد گیلانی نے بھی کابل میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

مزید خبریں