ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز کاسنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں افرادی قوت سمیت مختلف شعبوں میں بہتری کے لیے اقدامات کررہی ہے، پلاننگ کمیشن نے ویژن 2025ءکے تحت افرادی قوت، گورننس، فزیکل پلاننگ اینڈ ہاﺅسنگ اور ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونیکیشنز سمیت مختلف شعبوں کے لیے مربوط منصوبہ بندی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ملک بھر میں ان تمام …

اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں افرادی قوت سمیت مختلف شعبوں میں بہتری کے لیے اقدامات کررہی ہے، پلاننگ کمیشن نے ویژن 2025ءکے تحت افرادی قوت، گورننس، فزیکل پلاننگ اینڈ ہاﺅسنگ اور ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونیکیشنز سمیت مختلف شعبوں کے لیے مربوط منصوبہ بندی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ملک بھر میں ان تمام شعبوں میں بہتری لانے کے لیے متعلقہ اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کررہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔