ناگپور ۔ 11 اپریل (اے پی پی) بھارت اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل (آج) جمعرات کو ناگپور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے ایک وکٹ سے فتح حاصل کی جبکہ دوسرے میچ میں انگلینڈ ویمن نے عمدہ کم بیک کیا اور 8 وکٹ سے کامیابی حاصل کرکے …
بھارت اور انگلینڈ ویمنز کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے (آج) کھیلا جائے گا

مزید خبریں
ناگپور ۔ 11 اپریل (اے پی پی) بھارت اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل (آج) جمعرات کو ناگپور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے ایک وکٹ سے فتح حاصل کی جبکہ دوسرے میچ میں انگلینڈ ویمن نے عمدہ کم بیک کیا اور 8 وکٹ سے کامیابی حاصل کرکے سیریز برابر کر دی۔ فیصلہ کن ون ڈے میں دلچسپ مقابلے کے توقع ہے۔








