اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملتان ریجن کے ارکان پارلیمان کے وفد نے بدھ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر مخدوم جاوید ہاشمی بھی موجود تھے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کرنے والے ارکان میں سینیٹر رانا محمود الحسن، رکن قومی اسمبلی چوہدری افتخار نذیر، رکن صوبائی اسمبلی رانا طاہر …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملتان ریجن کے ارکان پارلیمان کے وفد کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملتان ریجن کے ارکان پارلیمان کے وفد نے بدھ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر مخدوم جاوید ہاشمی بھی موجود تھے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کرنے والے ارکان میں سینیٹر رانا محمود الحسن، رکن قومی اسمبلی چوہدری افتخار نذیر، رکن صوبائی اسمبلی رانا طاہر شبیر اور رائے منصب علی خان شامل تھے۔








