اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ صاف پانی اور صحت و صفائی کی فراہمی نہ صرف بنیادی حقوق میں شامل ہیں بلکہ ان کی فراہمی کی وجہ سے غذائی ضروریات کی کمی اور غیر ضروری اموات پر قابو پایا جا سکتا ہے، وژن 2025ءمیں حکومت پاکستان نے پینے کے پانی اور صحت و صفائی پر کافی زور …
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان کا ساتویں ساﺅتھ ایشین کانفرنس آن سینی ٹیشن سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ صاف پانی اور صحت و صفائی کی فراہمی نہ صرف بنیادی حقوق میں شامل ہیں بلکہ ان کی فراہمی کی وجہ سے غذائی ضروریات کی کمی اور غیر ضروری اموات پر قابو پایا جا سکتا ہے، وژن 2025ءمیں حکومت پاکستان نے پینے کے پانی اور صحت و صفائی پر کافی زور دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو ساتویں ساﺅتھ ایشین کانفرنس آن سینی ٹیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔








