پاکستان اور چین کے مابین گوادر شہر کی ترقی اور خصوصی اقتصادی زونز کو عملی شکل دینے کے لئے کام جاری‘ گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے منصوبے پر کام شروع ہو گیا

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) پاکستان اور چین کے مابین گوادر شہر کی ترقی اور خصوصی اقتصادی زونز کو عملی شکل دینے کے لئے کام جاری ہے، گوادر شہر کو بین الاقوامی اور جدید بندرگاہ بنانے میں مدد ملے گی ، اقتصادی زونز کو عملی شکل دے کر پاکستان میں صنعتی انقلاب کے لئے راہ ہموار ہوگی۔ سی پیک سیکرٹریٹ حکام کے مطابق گوادر شہر کو سنگار …

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) پاکستان اور چین کے مابین گوادر شہر کی ترقی اور خصوصی اقتصادی زونز کو عملی شکل دینے کے لئے کام جاری ہے، گوادر شہر کو بین الاقوامی اور جدید بندرگاہ بنانے میں مدد ملے گی ، اقتصادی زونز کو عملی شکل دے کر پاکستان میں صنعتی انقلاب کے لئے راہ ہموار ہوگی۔ سی پیک سیکرٹریٹ حکام کے مطابق گوادر شہر کو سنگار پور و ہانگ کانگ کے معیار کے مطابق تعمیر کیا جارہا ہے ،یہاں پہلے ہی سرمایہ کاروں کی جانب سے انتہائی دلچسپی کا اظہار کیا جا چکا ہے تاہم جلد اس شہر کوبین الاقوامی بندرگاہ کی حیثیت حاصل ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے منصوبے پر کام شروع ہو گیا ہے