وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے پلاننگ کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے ایک ارب 98کروڑ 87لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیئے

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے پلاننگ کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک ایک ارب 98کروڑ 87لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں ۔ حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 8ارب 55کروڑ 64لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔