وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ملکہ برطانیہ کے عشائیہ میں شرکت

لندن ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جمعرات کو ملکہ یہاں برطانیہ ایلزبتھ دوئم کی جانب سے دولت مشترکہ کے اجلاس میں شریک رکن ممالک کے سربراہان کے اعزاز میں بکنگھم پیلس میں دیئے گئے عشائیہ میں شرکت کی۔ ملکہ برطانیہ نے دولت مشترکہ میں شریک سربراہان مملکت کا استقبال کیا۔