اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور ڈویژن) بالائی خیبرپختونخوا (مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ ڈویژن)، فاٹا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں کہیں کہیں تیزہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور اس دوران ہزارہ، پشاور، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواﺅٰں/ آندھی …
موسم کی صورتحال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور ڈویژن) بالائی خیبرپختونخوا (مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ ڈویژن)، فاٹا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں کہیں کہیں تیزہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور اس دوران ہزارہ، پشاور، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواﺅٰں/ آندھی اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے جبکہ اس دوران خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈ نگ کا خدشہ اور چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے۔








