صدر مملکت نے سینیٹ کااجلاس جمعہ 27 اپریل کو پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد میں طلب کرلیا

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے سینیٹ کااجلاس جمعہ 27 اپریل کو شام ساڑھے چھ بجے پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے۔ جمعہ کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق صدر نے آئین کے آرٹیکل 54 کی ذیلی شق ایک کے تحت حاصل اختیارات بروئے کار لاتے ہوئے ایوان بالا کا اجلاس طلب کیا ہے۔