سٹیٹ بینک آف پاکستان کی گھروں کی تعمیرکیلئے قرضوں کی فراہمی پر عائد ٹیکسز کی شرح میں کمی کی تجویز

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے گھروں کی تعمیرکیلئے قرضوں کی فراہمی پر عائد ٹیکسز کی شرح میں کمی کی تجویز پیش کی ہے۔ ایس بی پی کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو تجویز پیش کی گئی ہے کہ گھروں کی تعمیراور خریداری کیلئے قرضے فراہم کرنے والے بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے قرضوں کے اجراءکے حوالے سے ٹیکس …

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے گھروں کی تعمیرکیلئے قرضوں کی فراہمی پر عائد ٹیکسز کی شرح میں کمی کی تجویز پیش کی ہے۔ ایس بی پی کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو تجویز پیش کی گئی ہے کہ گھروں کی تعمیراور خریداری کیلئے قرضے فراہم کرنے والے بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے قرضوں کے اجراءکے حوالے سے ٹیکس ختم کئے جائیں تاکہ کم خرچ رہائشوں کی پالیسی کو کامیاب بنایا جاسکے۔