اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے جبکہ گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، پنجاب،کشمیر اورگلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش جبکہ لاڑکانہ،سکھر، کوئٹہ اور قلات ڈویژن میں چندمقامات پر تیز ہواﺅں …
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے جبکہ گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے جبکہ گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، پنجاب،کشمیر اورگلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش جبکہ لاڑکانہ،سکھر، کوئٹہ اور قلات ڈویژن میں چندمقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری بھی ہوئی ۔








