اسلام آباد ۔21اپریل (اے پی پی)پاور ڈویژن کے وفاقی وزیر سردار اویس احمد خان لغاری نے کراچی میں بجلی کے بحران کے حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط لکھا ہے اور کراچی میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے حکومت کی بھرپور معاونت کا یقین دلایا ہے۔ اپنے خط میں وفاقی وزیر نے کہا کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی رپورٹ کے مطابق کے الیکٹرک متبادل توانائی …
پاور ڈویژن کے وفاقی وزیر اویس لغاری کاکراچی میں بجلی بحران کے حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط

مزید خبریں
اسلام آباد ۔21اپریل (اے پی پی)پاور ڈویژن کے وفاقی وزیر سردار اویس احمد خان لغاری نے کراچی میں بجلی کے بحران کے حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط لکھا ہے اور کراچی میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے حکومت کی بھرپور معاونت کا یقین دلایا ہے۔ اپنے خط میں وفاقی وزیر نے کہا کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی رپورٹ کے مطابق کے الیکٹرک متبادل توانائی کے ذریعے بند پلانٹس چلا سکتی ہے۔ انہوں نے کراچی واٹر سپلائی بورڈ کے ذمہ کے الیکٹرک کے واجب الادا 32 ارب روپے کی ادائیگی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے کے الیکٹرک سوئی سدرن گیس کمپنی کو اپنی ادائیگیوں کو بہتر بنا سکتی ہے۔








