اسلام آباد ۔22 اپریل(اے پی پی)قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے نیب لاہور کے ڈپٹی ڈائریکٹر رمضان کام میں مبینہ نا اہلی اور سرکاری فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا ہے۔ ترجمان نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس حوالے سے انکوائری کا حکم دیا گیا ہے اور ڈپٹی ڈائریکٹر نیب لاہور رمضان کو ان کے خلاف الزامات کے …
نیب لاہور کے ڈپٹی ڈائریکٹر رمضان کام میں مبینہ نا اہلی اور سرکاری فرائض میں غفلت برتنے پر معطل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔22 اپریل(اے پی پی)قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے نیب لاہور کے ڈپٹی ڈائریکٹر رمضان کام میں مبینہ نا اہلی اور سرکاری فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا ہے۔ ترجمان نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس حوالے سے انکوائری کا حکم دیا گیا ہے اور ڈپٹی ڈائریکٹر نیب لاہور رمضان کو ان کے خلاف الزامات کے حوالے سے قانون کے مطابق صفائی فراہم کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا








