علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تین روزہ ترک فوٹو گرافی نمائش

اسلام آباد ۔22 اپریل(اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تین روزہ ترک فوٹو گرافی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں "پاکستان۔ترکی دوستی کا سفر، دونوں ممالک کے تعلقات کا فوٹوگرافی سروے" اور ترکی کی تاریخ و ثقافت پر مبنی تصاویر کے 100سے زائد پوسٹرز ڈسپلے کئے گئے تھے۔ نمائش میں یونیورسٹی کے سینئر فوٹو گرافر شیخ فیصل عظیم کے فن پارے بھی رکھے گئے تھے جو نمائش …

اسلام آباد ۔22 اپریل(اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تین روزہ ترک فوٹو گرافی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں "پاکستان۔ترکی دوستی کا سفر، دونوں ممالک کے تعلقات کا فوٹوگرافی سروے” اور ترکی کی تاریخ و ثقافت پر مبنی تصاویر کے 100سے زائد پوسٹرز ڈسپلے کئے گئے تھے۔ نمائش میں یونیورسٹی کے سینئر فوٹو گرافر شیخ فیصل عظیم کے فن پارے بھی رکھے گئے تھے جو نمائش کے شرکاءکی توجہ کا مرکز رہے۔ یونیورسٹی ترجمان کے مطابق نمائش کا افتتاح ترکی کے سفیر احسان مصطفی یار ڈوکول نے کیا