کراچی ۔ 22 اپریل (اے پی پی) ڈایونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیراہتمام ڈ ڈینٹل کالج کی نئی عمارت کا افتتاح وفاقی وزیرداخلہ اور منصوبہ بندی وترقیات پروفیسر احسن اقبال (کل) پیر 23 اپریل کو دوپہر ساڑھے بارہ بجے کریں گے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر ڈایونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی وفاقی وزیر کو پروجیکٹ سے متعلق بریفنگ دیں گے۔ واضح رہے کہ ڈا …
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال ڈاڈینٹل کالج کی نئی عمارت کا افتتاح(کل)کریں گے

مزید خبریں
کراچی ۔ 22 اپریل (اے پی پی) ڈایونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیراہتمام ڈ ڈینٹل کالج کی نئی عمارت کا افتتاح وفاقی وزیرداخلہ اور منصوبہ بندی وترقیات پروفیسر احسن اقبال (کل) پیر 23 اپریل کو دوپہر ساڑھے بارہ بجے کریں گے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر ڈایونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی وفاقی وزیر کو پروجیکٹ سے متعلق بریفنگ دیں گے۔ واضح رہے کہ ڈا ڈینٹل کا لج کی آٹھ منزلہ نئی عمارت بابائے اردو روڈ پر یونیورسٹی کے ڈی ایم سی کیپس سے متصل ہے کالج کی نئی عمارت میں منتقلی کے بعد کالج کے داخلوں کی نشستوں میں اضافہ کرکے پچھتر کردی جائیں گی








