(ن) لیگ نے ملک کی ترقی و معیشت کے استحکام کیلئے عملی اقدامات اٹھائے ہیں،امیرمقام

ملاکنڈ۔22اپریل (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ ہم کھوکھلے نعروںپرنہیںعملی کام پریقین رکھتے ہیں،پاکستان مسلم لیگ(ن)نے عوام کی فلاح وبہبود،بلاامتیازخدمت اورملک کی ترقی و معیشت کے استحکام کیلئے عملی اقدامات اٹھائے ہیںجس کے دوررس اثرات مرتب ہوںگے، اس مرتبہ خیبرپختونخوا کے غیورعوام نے بھی تہیہ کرکررکھاہے کہ آزمائے ہوئے نام نہادسیاستدانوںاورڈسپوزبل تبدیلی والوںکودوبارہ نہیںآزمائیںگے اورملک وصوبے کی ترقی کیلئے پاکستان مسلم لیگ(ن)کوبھاری اکثریت میںکامیاب …

ملاکنڈ۔22اپریل (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ ہم کھوکھلے نعروںپرنہیںعملی کام پریقین رکھتے ہیں،پاکستان مسلم لیگ(ن)نے عوام کی فلاح وبہبود،بلاامتیازخدمت اورملک کی ترقی و معیشت کے استحکام کیلئے عملی اقدامات اٹھائے ہیںجس کے دوررس اثرات مرتب ہوںگے، اس مرتبہ خیبرپختونخوا کے غیورعوام نے بھی تہیہ کرکررکھاہے کہ آزمائے ہوئے نام نہادسیاستدانوںاورڈسپوزبل تبدیلی والوںکودوبارہ نہیںآزمائیںگے اورملک وصوبے کی ترقی کیلئے پاکستان مسلم لیگ(ن)کوبھاری اکثریت میںکامیاب کرائیںگے۔