وزیر ممکت انوشہ رحمان خان کا پاکستان سٹارٹ اپ کپ 2017-18 فورتھ ایڈیشن کی اختتامی تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) وزیر ممکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان خان نے کہا ہے کہ کوئٹہ اور کراچی میں ٹیکنالوجی انکیوبیشن مراکز کا افتتاح مئی کے پہلے ہفتہ میں ہوگا،نوجوان نسل کا مستقبل ٹیکنالوجی کے استعمال سے وابستہ ہے، انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی پروگرام فار گرلزپروگرام سے تعلیم جاری نہ رکھ سکنے والی خواتین کو بہتر زندگی گزارنے کے مواقع میسر آئیں گے۔وہ اتوار کو یہاں …

اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) وزیر ممکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان خان نے کہا ہے کہ کوئٹہ اور کراچی میں ٹیکنالوجی انکیوبیشن مراکز کا افتتاح مئی کے پہلے ہفتہ میں ہوگا،نوجوان نسل کا مستقبل ٹیکنالوجی کے استعمال سے وابستہ ہے، انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی پروگرام فار گرلزپروگرام سے تعلیم جاری نہ رکھ سکنے والی خواتین کو بہتر زندگی گزارنے کے مواقع میسر آئیں گے۔وہ اتوار کو یہاں مقامی ہوٹل میں امریکی سفارتخانہ اور انڈس انٹرپرینیورز اسلام آباد چیپٹر کے زیراہتمام پاکستان سٹارٹ اپ کپ 2017-18 فورتھ ایڈیشن کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں، تقریب سے امریکی ڈپٹی چیف آف مشن جان ہوور، انڈس انٹرپرینیور کی صدر سارا ہاشوانی نے بھی خطاب کیا۔