کراچی ۔ 22 اپریل (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کراچی کے عوام کو بنیادی سہولتوں کی عدم فراہمی کی ذمہ دار صوبائی حکومت ہے اور اگر عوام نے آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو موقع دیا تو کراچی کی ترقی اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے بھرپور اقدامات کریں گے۔ ان خیالات …
صدر مسلم لیگ (ن) محمد شہباز شریف کا کراچی میں ورکرز کنونشنز سے خطاب

مزید خبریں
کراچی ۔ 22 اپریل (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کراچی کے عوام کو بنیادی سہولتوں کی عدم فراہمی کی ذمہ دار صوبائی حکومت ہے اور اگر عوام نے آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو موقع دیا تو کراچی کی ترقی اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے بھرپور اقدامات کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو لیاری اور بلدیہ ٹاو¿ن میں ورکرز کنونشز سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ گورنر سندھ محمد زبیر،مسلم لیگ ( ن ) سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ،کھیل داس کوہستانی بھی موجود تھے۔








