استنبول ۔ 23 اپریل (اے پی پی) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم منگل کو سپین کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ ترک نشریاتی ادارے نے بتایا ہے کہ وزیراعظم بن علی یلدرم چھٹے ترک سپین سربراہ اجلاس میں شرکت کی غرض سے 24 تا 25 اپریل سپین کا دورہ کر رہے ہیں۔
ترک وزیراعظم بن علی یلدرم سپین کا دورہ کریں گے

مزید خبریں