کراچی ۔ 23 اپریل (اے پی پی) چینی سفیر یاو¿ جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مثالی تعلقات چاہتے ہیں،پاکستان اور چین دونوں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو مکمل کرنے کے لئے پرعزم ہیں، پاکستان کو اپنا آئرن فرینڈ سمجھتے ہیں ، سی پیک سے پورے خطے میں خوشحالی آئے گی، سی پیک پاک چین دوستی کا ایک اہم عنصر ہے۔ ان خیلات کا اظہار انہوںنے پیرکوسی …
پاکستان میں چین کے سفیر یاو¿ جنگ کا سی پیک سمٹ سے خطاب

مزید خبریں
کراچی ۔ 23 اپریل (اے پی پی) چینی سفیر یاو¿ جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مثالی تعلقات چاہتے ہیں،پاکستان اور چین دونوں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو مکمل کرنے کے لئے پرعزم ہیں، پاکستان کو اپنا آئرن فرینڈ سمجھتے ہیں ، سی پیک سے پورے خطے میں خوشحالی آئے گی، سی پیک پاک چین دوستی کا ایک اہم عنصر ہے۔ ان خیلات کا اظہار انہوںنے پیرکوسی پیک سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس کا اہتمام ڈان میڈیا گروپ اور وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات کے اشتراک سے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ خطے کی ترقی چین کا دیرینہ خواب ہے، چین پاکستان کو اپنا آئرن فرینڈ سمجھتا ہے،








