پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سری لنکن آرمی کمانڈرسینانائیکے کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور، عسکری معاونت اورخطےکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال راولپنڈی ۔ 23 اپریل (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سری لنکن آرمی کمانڈرسینانائیکے نے ملاقات کی جس میںباہمی دلچسپی کے امور، عسکری معاونت اورخطےکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے …
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سری لنکن آرمی کمانڈرسینانائیکے کی ملاقات

مزید خبریں
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سری لنکن آرمی کمانڈرسینانائیکے کی ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور، عسکری معاونت اورخطےکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
راولپنڈی ۔ 23 اپریل (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سری لنکن آرمی کمانڈرسینانائیکے نے ملاقات کی جس میںباہمی دلچسپی کے امور، عسکری معاونت اورخطےکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق سری لنکن آرمی چیف اپنے ہم منصب سے ملاقات کے لیے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی پہنچے جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا جس کے بعد سری لنکن کمانڈر نے یادگار شہداءپر بھول چڑھائے۔ سری لنکن کمانڈر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور خطے میں امن کےلئے پاک فوج کے کردار کو سراہا۔








