اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) امریکہ کی سیکرٹری سٹیٹ برائے جنوب وسط ایشیاءافیئرز کی سفیر ایلس ویلز نے آج پیر کو پاکستان کے دورہ کے موقع پر اسلام آباد میں وزارت خارجہ میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی ملاقات کے موقع پر وزارت خارجہ کے اعلی حکام میں موجود تھے پاکستان میں امریکی سفارتخانہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات …
امریکہ کی سیکرٹری سٹیٹ برائے جنوب وسط ایشیاءافیئرز کی سفیر ایلس ویلز کی سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات،علاقائی سلامتی اور استحکام پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) امریکہ کی سیکرٹری سٹیٹ برائے جنوب وسط ایشیاءافیئرز کی سفیر ایلس ویلز نے آج پیر کو پاکستان کے دورہ کے موقع پر اسلام آباد میں وزارت خارجہ میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی ملاقات کے موقع پر وزارت خارجہ کے اعلی حکام میں موجود تھے پاکستان میں امریکی سفارتخانہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں امریکہ کی جنوبی ایشیاء سے متعلق حکمت عملی، علاقائی سلامتی اور استحکام کی کوششوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔








