نیویارک ۔ 24 اپریل (اے پی پی) ہتھیاروں پر کنٹرول کے بارے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ ایزومی ناکامتسو نے تمام فریقوں سے جامع ایٹمی معاہدے کی پاسداری کی اپیل کی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق این پی ٹی سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایزومی ناکامتسو کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ ایران اور پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کے تمام شرکاءاس …
اقوام متحدہ کی تمام فریقوں سے ایٹمی معاہدے کی پاسداری کی اپیل

مزید خبریں
نیویارک ۔ 24 اپریل (اے پی پی) ہتھیاروں پر کنٹرول کے بارے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ ایزومی ناکامتسو نے تمام فریقوں سے جامع ایٹمی معاہدے کی پاسداری کی اپیل کی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق این پی ٹی سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایزومی ناکامتسو کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ ایران اور پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کے تمام شرکاءاس کی پابندی کریں گے








