ٹوکیو۔ 24 اپریل (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب میں اضافہ ہے۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لئے سودے 1.7 ین اضافے کے ساتھ 188.8 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لئے سودے 25 یوان بڑھ کر 11680 یوان فی ٹن پر …
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
ٹوکیو۔ 24 اپریل (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب میں اضافہ ہے۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لئے سودے 1.7 ین اضافے کے ساتھ 188.8 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لئے سودے 25 یوان بڑھ کر 11680 یوان فی ٹن پر بند ہوئے۔








