ہانگ کانگ ۔ 24 اپریل (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی جس کی وجہ دیگر علاقائی مارکیٹس میں اضافہ ہے۔ ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 324.39 پوائنٹ (1.07 فیصد) اضافے کے ساتھ 30578.79 پوائنٹ رہا۔
ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں تیزی

مزید خبریں