امریکا میں سویابین کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 24 اپریل (اے پی پی) امریکا میں سویابین کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا کے ساتھ کشیدگی کے باعث چین کے ساتھ سودوں بارے سرمایہ کاروں کے تحفظات ہیں۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویابین کے مئی کے لئے سودے 8سینٹ گر کر 10.21 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔ بورڈ میں سافٹ ریڈ ونٹر ویٹ کے مئی کے لئے سودے 1.75 سینٹ کمی …

نیویارک ۔ 24 اپریل (اے پی پی) امریکا میں سویابین کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا کے ساتھ کشیدگی کے باعث چین کے ساتھ سودوں بارے سرمایہ کاروں کے تحفظات ہیں۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویابین کے مئی کے لئے سودے 8سینٹ گر کر 10.21 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔ بورڈ میں سافٹ ریڈ ونٹر ویٹ کے مئی کے لئے سودے 1.75 سینٹ کمی کے ساتھ 4.61 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔